حلقہ این اے۔126 (لاہور-9) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ سنہ 2018ء کی نئی حلقہ بندیوں کے بعد اس کے علاقے این اے۔130 (لاہور۔8) اور این اے۔135 (لاہور۔13) میں تقسیم ہو گئے۔

Constituency NA-126 (Lahore-IX)
سابقہ حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہLahore District
پچھلا حلقہ
قائم شدہ2002

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

عمر سہیل ضیاء بٹ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔126 لاہور-9 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمار امیدوار جماعت
1 بیگم طاہرہ آصف متحدہ قومی موومنٹ
2 چوہدری ضرار منظور آزاد
3 خواجہ احمد حسن مسلم لیگ ن
4 ڈاکٹر محمد نعیم آزاد
5 سردار ہور بخاری آزاد
6 سید زاہد بخاری پاکستان پیپلز پارٹی
7 سید منظور گیلانی استقلال پارٹی
8 شفقت محمود پاکستان تحریک انصاف
9 طارق رشید آزاد
10 قاری محمد زاور بہادر آزاد
11 کامران اختر مغل آزاد
12 لیاقت بلوچ جماعت اسلامی پاکستان
13 محمد آصف خان آزاد
14 مخدوم محمد جاوید ہاشمی آزاد
15 ملک عادل حسیب آزاد
16 ملک محمد صدیق کھوکھر سنی اتحاد کونسل
17 میاں غلام شبیر قادری پاکستان سنی تحریک
18 نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ آپ جناب سرکار پارٹی

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے ترمیم

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election result 2008 for NA-126"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013