حلقہ این اے۔125 (لاہور-8) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے۔125 (لاہور-8)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع لاہور
حلقہ

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

خواجہ سعد رفیق نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔125 لاہور-8 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمار امیدوار جماعت
1 پیر جاوید اکبر قادری آزاد
2 چوہدری اللہ دتہ ہیرا آزاد
3 چوہدری سلیم علی آزاد
4 حاکم علی بھٹی آزاد
5 حامد خان پاکستان تحریک انصاف
6 خواجہ سعد رفیق مسلم لیگ ن
7 زیب النساء متحدہ قومی موومنٹ
8 سائرہ ڈار آزاد
9 ظہیر الدین بابر متحدہ دینی محاظ
10 عادل راجا آزاد
11 علی احمد صاحب آزاد
12 فیصل مسعود آزاد
13 لیفٹیننٹ کرنل (ر) خالد محمود آزاد
14 محمد جمال ڈوگر پاکستان سنی تحریک
15 محمد نوید چوہدری پاکستان پیپلز پارٹی
16 مفتی محمد تصدق حسین جمعیت علمائے پاکستان، نورانی
17 مظفر علی بھٹی پاکستان مسلم لیگ (ج)
18 میاں جاوید آزاد
19 میاں عبد الوحید تحریک تحفظ پاکستان

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

ترمیم

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election result 2008 for NA-125"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013