این اے۔191 (جیکب آباد مع کشمور)
حلقہ این اے۔191 جیکب آباد۔کم۔کشمور پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ پورے ضلع کشمور پر مشتمل ہے۔ یہ 2018ء کی حد بندی میں این اے-209 اور این اے-210 کے پرانے حلقوں کے انضمام سے تشکیل دیا گیا تھا۔
این اے۔191 جیکب آباد۔کم۔کشمور | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل (جزوی) اور ضلع کشمور کی کشمور، کندھکوٹ اور تنگوانی (جزوی) تحصیلیں۔ |
ووٹر | 499,958 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-197 کشمور
(2018) |
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-197 کشمور
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
احسان الرحمن مزاری | پاکستان پیپلز پارٹی | 84,742 |
شمشیر علی مزاری | متحدہ مجلس عمل | 47,326 |
دیگر امیدوار (17) | متفرق | 17,925 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 165,333 | |
مسترد کردہ ووٹ | 15,340 | |
کل درست ووٹ | 149,993 |
نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے احسان الرحمن مزاری نے 84,742 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06