حلقہ این اے۔195 لاڑکانہ۔ll صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری، تحصیل باکرانی اور لاڑکانہ تحصیل کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے، جس میں لاڑکانہ شہر بھی شامل ہے۔ یہ سنہ 2018ء کی حد بندی میں ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع لاڑکانہ کے حلقے کے خاتمے کے بعد تشکیل دیا گیا تھا۔

این اے۔195 لاڑکانہ۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لاڑکانہ کی ڈوکری تحصیل، باکرانی تحصیل اور لاڑکانہ (جزوی) تحصیل۔
ووٹر427,621 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-201 لاڑکانہ-II

(2018)
این اے۔204 لاڑکانہ۔l اور این اے۔205 لاڑکانہ۔ll

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء نذیر احمد بگھیو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء

ترمیم

سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-201 لاڑکانہ-II

امیدوار جماعت ووٹ
خورشید احمد جونیجو پاکستان پیپلز پارٹی 97,051
اللہ بخش انڑ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 69,111
قرت العین پاکستان تحریک انصاف 10,305
دیگر امیدوار (9) متفرق 6,663
کل درست ووٹ 183,130

نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے خورشید احمد جونیجو نے 97,051 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-205"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط

ترمیم