این اے۔221 ٹنڈو محمد خان
حلقہ این اے۔221 ٹنڈو محمد خان سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1] یہ حلقہ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد این اے۔222 حیدرآباد-V میں سے این اے۔228 ٹنڈو محمد خان کے طور پر بنایا گیا تھا۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 274,941 ہے۔
حلقہ این اے۔221 ٹنڈو محمد خان | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ٹنڈو محمد خان |
ووٹر | 274,941 |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔228 ٹنڈو محمد خان
(2018) این اے۔222 حیدرآباد۔V (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمسید نوید قمر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سید نوید قمر شاہ | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 99914 |
پیر سجاد سعید جان | پاکستان مسلم لیگ (ف) | 32209 |
محمد انور | متحدہ قومی موومنٹ | 2358 |
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سید نوید قمر شاہ نے 99914 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیمالیکشن 2018: این اے۔228 ٹنڈو محمد خان
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
نوید قمر | پاکستان پیپلز پارٹی | 76,067 |
میر علی نواز تالپور | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 45,159 |
دیگر امیدوار (6) | متفرق | 18,850 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 147,114 | |
مسترد کردہ ووٹ | 7,038 | |
کل درست ووٹ | 140,076 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 274,941 |
نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر شاہ نے 76,067 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیمپاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13