حلقہ این اے۔223 بدين۔II سندھ کے ضلع بدین سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔یہ بدین کی تحصیلوں شہید فاضل راہو اور ٹنڈو باگو (جزوی) پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 470,581 ہے۔[2]

این اے۔223 بدين۔II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بدین کی تحصیل شہید فاضل راہو، تحصیل بدین اور تحصیل ٹنڈو باگو (جزوی)۔
ووٹر470,581 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔230 بدین-II

(2018)
این اے۔225 بدین۔ll

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[3]

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [4]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 110684
بی بی یاسمین شاہ پاکستان مسلم لیگ (ف) 65239
ارباب ذو الفقار علی آزاد 8592

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے 110684 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

الیکشن 2018: این اے۔230 بدین-II

امیدوار جماعت ووٹ
فہمیدہ مرزا گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس 96,875
حاجی رسول بخش چانڈیو پاکستان پیپلز پارٹی 96,015
دیگر امیدوار (5) متفرق 13,166
کل ڈالے گئے ووٹ 216,319
مسترد کردہ ووٹ 10,263
کل درست ووٹ 206,056
کل رجسٹرڈ ووٹر 371,879

نتیجہ: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے 96,875 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
  3. "Election result 2008 for NA-225"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم