این اے-11 (شانگلہ)
حلقہ این اے-11 (شانگلہ) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔87 اور پی ایف۔88۔
این اے۔11 (شانگلہ) NA-11 Shangla | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع شانگلہ |
ووٹر | 465,602 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔10 (شانگلہ) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے امیر مقام نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیر مقام نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 296,723
- صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عباد اللہ | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 29728 |
سدید الرحمان | عوامی نیشنل پارٹی | 20853 |
انجنیئر حامد اقبال خان | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 10748 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عباد اللہ نے 29728 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013