این اے-13 (بٹگرام)
(این اے-12 (بٹگرام) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔13 (بٹگرام) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔59 اور پی ایف۔60۔
این اے۔13 (بٹگرام) NA-13 Battagram | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بٹگرام |
ووٹر | 328,902 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔22 (بٹگرام) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے قاری محمد یوسف نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے محمد نواز خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 204,979
- صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
اختر جاوید خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
نیاز محمد خان | پاکستان تحریک انصاف |
عالم زیب خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مولانا عبدل بکانی | متحدہ قومی موومنٹ |
نثار احمد | جماعت اسلامی |
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
قاری محمد یوسف | جمعیت علمائے اسلام ف | 18075 |
محمد نواز خان | آزاد | 12879 |
عالم زیب خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 11842 |
جمعیت علمائے اسلام ف کے قاری محمد یوسف نے 18075 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2018ء
ترمیمعام انتخابات، 2024ء
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013