این اے-139 (پاکپتن-1)
این اے-139 (پاکپتن-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع پاکپتن کا پہلا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر تحصیل پاکپتن پر مشتمل ہے اور پرانے حلقے این اے۔164 پاکپتن-1 کے زیادہ تر علاقے اس میں شامل ہیں، جبکہ اصل میں یہ حلقہ این اے۔165 پاکپتن-2 کی توسیع شدہ شکل ہے۔[2][3]
این اے-139 (پاکپتن-1) NA-139 Pakpattan-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع پاکپتن کی تحصیل پاکپتن (بیشتر علاقہ) بشمول پاکپتن شہر۔ |
ووٹر | 605,369 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔164 پاکپتن-1
این اے۔165 پاکپتن-2
|
انتخابات 2002ء
ترمیمانتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
انتخابات 2018ء
ترمیم2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
احمد رضا مانیکا | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 118,686 |
محمد شاہ کھگہ | پاکستان تحریک انصاف | 90,842 |
سردار منصب علی ڈوگر | آزاد سیاست دان | 32,511 |
راؤ نسیم ہاشم خاں | آزاد سیاست دان | 25,465 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا نے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 40۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2018
- ↑