این اے-139 (پاکپتن-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع پاکپتن کا پہلا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر تحصیل پاکپتن پر مشتمل ہے اور پرانے حلقے این اے۔164 پاکپتن-1 کے زیادہ تر علاقے اس میں شامل ہیں، جبکہ اصل میں یہ حلقہ این اے۔165 پاکپتن-2 کی توسیع شدہ شکل ہے۔[2][3]

این اے-139 (پاکپتن-1)
NA-139 Pakpattan-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع پاکپتن کی تحصیل پاکپتن (بیشتر علاقہ) بشمول پاکپتن شہر۔
ووٹر605,369 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔164 پاکپتن-1

این اے۔165 پاکپتن-2

(2002 سے 2013)

انتخابات 2002ء

ترمیم

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

انتخابات 2018ء

ترمیم

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے۔

نتیجہ [4]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
احمد رضا مانیکا پاکستان مسلم لیگ (ن) 118,686
محمد شاہ کھگہ پاکستان تحریک انصاف 90,842
سردار منصب علی ڈوگر آزاد سیاست دان 32,511
راؤ نسیم ہاشم خاں آزاد سیاست دان 25,465

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احمد رضا مانیکا نے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ ص 40۔ مؤرشف (PDF) من الأصل في 2018-05-10۔ اطلع عليه بتاريخ 2018-05-11

بیرونی روابط

ترمیم