حلقہ این اے-259 (کیچ مع گوادر) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]

این اے-259 (کیچ مع گوادر)
NA-259 Kech-cum-Gwadar
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع گوادر اور ضلع کیچ (جزوی)
ووٹر222,631
حلقہ
قائم شدہ2022ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔271 (کیچ) اور

این اے۔272 (لسبیلہ۔مع۔گوادر)

(2002 سے 2013)

انتخابات 2024ء ترمیم


انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-271 (کیچ)

امیدوار جماعت ووٹ
زبیدہ جلال بلوچستان عوامی پارٹی 33,456
سید احسان شاہ بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) 20,617
جان محمد دشتی بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) 12,277
ابو الحسن نیشنل پارٹی(پاکستان) 9,951
ہوتمان آزاد امیدوار 5,306
دیگر (10) امیدوار متفرق 4,589
کل ڈالے گئے ووٹ 88,865
مسترد شدہ ووٹ 2,669
کل صحیح ووٹ 86,196
کل رجسٹرڈ ووٹ 222,631

نتیجہ بلوچستان عوامی پارٹی کی محترمہ زبیدہ جلال صاحبہ نے 33,456 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

صوبائی اسمبلی کی نشستیں ترمیم

صوبائی حلقہ نمبر صوبائی حلقہ ضلع رکن صوبائی اسمبلی پارٹی
24 پی بی۔24 گوادر گوادر سید احسن شاہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)
25 پی بی-25 (کیچ-1) کیچ ظہور احمد بلیدی بلوچستان عوامی پارٹی
26 پی بی-26 (کیچ-2) عبد الرشید بلوچ بلوچستان عوامی پارٹی

حوالہ جات ترمیم

  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 

بیرونی روابط ترمیم