بلوچستان عوامی پارٹی

بلوچستان عوامی پارٹی (ب‌ع‌پ) بلوچستان کی ایک سیاسی جماعت جس کو مارچ 2018ء میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مختلف الرائے شخصیات نے بنایا۔[1]

صدرجام کمال خان
بانیسعید ہاشمی اور انوار الحق کاکڑ
تاسیس29 مارچ 2018 (4 سال قبل) (2018-03-29)
نظریاتوفاقیت
ترقی پسندیت
سیاسی حیثیتوسط بازو
ایوان بالا
11 / 104
قومی اسمبلی
5 / 342
بلوچستان اسمبلی
24 / 65
سیاست پاکستان

حوالہ جاتترميم

  1. "PML-N dissidents, independents launch 'Balochistan Awami Party'". 29 March 2018.