حلقہ این اے۔49 (قبائلی علاقہ-10)
(این اے-49 (قبائلی علاقہ-10) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔42 (قبائلی علاقہ-7) پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
حلقہ این اے۔42 (قبائلی علاقہ-7) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | قبائلی علاقہ جات |
حلقہ |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- آزاد حثیت سے لڑنے والے محمد میراج الدین نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- اس حلقہ میں عام انتخابات کو روک دیا گیا تھا اور اس معطلی کی وجہ سے کوئی نتیجہ اخذ نہ ہو سکا۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 129,961
- صنفی تناسب: 65 فیصد مرد؛ 35 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
شاہ فہد انصاری | پاکستان پیپلز پارٹی |
دوست محمد خان | پاکستان تحریک انصاف |
دلاور خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
سمیع الله جان | جماعت اسلامی |
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
محمد جمال الدین | جمعیت علمائے اسلام ف | 3356 |
قیوم شیر محسود | آزاد | 2995 |
دوست محمد خان | پاکستان تحریک انصاف | 2372 |
جمعیت علمائے اسلام کے محمد جمال الدین نے 3356 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-12