این اے-69 (منڈی بہاؤالدین-2)

حلقہ این اے-69 (منڈی بہاؤالدین-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہاں سے ناصر اقبال بوسال تیسری بار منتخب رکن قومی اسمبلی ہیں۔ یہ حلقہ 2018ء کے انتخابات میں این اے-86 اور 2002ء سے 2013ء تک کے انتخابات میں این اے-109 تھا۔ 1993ء اور 1997ء کے انتخابات میں این اے-84 تھا۔ 1993ء میں منڈی بہاؤ الدین ضلع گجرات سے الگ ہوا۔ اس سے پہلے یہ حلقہ ضلع گجرات کا حصہ تھا۔

حلقہ این اے-69 (منڈی بہاؤالدین-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع منڈی بہاؤالدین میں قادر آباد، کٹھیالہ شیخاں، گوجرہ اور ملکوال
ووٹر601,901 [1]
حلقہ
رکنناصراقبال بوسال

عام انتخابات 1977ء

ترمیم

نتائج

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 1977ء:
حلقہ این اے- 52 (گجرات -6)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی رانا محمد گلزار 57,733 61
جماعت اسلامی پاکستان علامہ عنایت اللہ 26548 28
آزاد محمد بخش 12586 7
آزاد غلام رسول 1490 2
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 94,559 56%
- کؙل درست ووٹ 91827
- رد شدہ ووٹ 2732
فاتح امیدوار کی عددی برتری 31185
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 169084

عام انتخابات 1985ء

ترمیم

1985ء انتخابات غیر جماعتی تھے۔ کوئی امیدوار کسی بھی سیاسی جماعت کی طرف سے نہیں تھا

نتائج

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 1985ء:
حلقہ این اے- 52 (گجرات -6)
جماعت امیدوار ووٹ %
محمد نواز بوسال 22,583 26
عمر حیات گوندل 17456 20
رانا محمد گلزار 12586 14
دیگر (5 امیدوار) 31276
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 87,027 49%
- کؙل درست ووٹ 83901
- رد شدہ ووٹ 3126
فاتح امیدوار کی عددی برتری 5127
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 177207

عام انتخابات 1988ء

ترمیم

نتائج

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 1988ء:
حلقہ این اے- 84 (گجرات -4)
جماعت امیدوار ووٹ %
اسلامی جمہوری اتحاد عمر حیات لالیکا 32,827 37
پاکستان پیپلز پارٹی نذر محمد گوندل 31125 35
آزاد محمد نواز بوسال 1707 19
دیگر دیگر (3 امیدوار) 5502
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 88,155 35.17%
- کؙل درست ووٹ 86765
- رد شدہ ووٹ 1390
فاتح امیدوار کی عددی برتری 1703
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 250684

عام انتخابات 1990ء

ترمیم

نتائج

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 1990ء:
حلقہ این اے- 84 (گجرات -4)
جماعت امیدوار ووٹ %
پیپلز ڈیموکریٹک الائنس محمد نواز بوسال 41,086 42
اسلامی جمہوری اتحاد عمر حیات لالیکا 28884 30
آزاد نذر محمد گوندل 18283 19
دیگر (3 امیدوار) 6633
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 95,897 38.24%
- کؙل درست ووٹ 94886
- رد شدہ ووٹ 1011
فاتح امیدوار کی عددی برتری 12202
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 250797

عام انتخابات 1993ء

ترمیم

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 1993ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

پاکستان کے عام انتخابات 1993ء:
حلقہ این اے-84 (منڈی بہاؤ الدین 2)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی نذر محمد گوندل 47,887 47
مسلم لیگ ن محمد اقبال بوسال 47296 47
جماعت اسلامی پاکستان علامہ عنایت اللہ 3420 3
آزاد عمر حیات لالیکا 2219 2
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 101,682 38.72%
- کؙل درست ووٹ 100822
- رد شدہ ووٹ 860
فاتح امیدوار کی عددی برتری 591
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 262634

عام انتخابات 1997ء

ترمیم

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 1997ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

پاکستان کے عام انتخابات 1997ء:
حلقہ این اے-84 (منڈی بہاؤ الدین 2)
جماعت امیدوار ووٹ %
مسلم لیگ ن محمد اقبال بوسال 56,292 57
پاکستان پیپلز پارٹی نذر محمد گوندل 30749 31
آزاد عمر حیات لالیکا 3478 4
دیگر (5 امیدوار) 5385
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 98,421 36.97%
- کؙل درست ووٹ 95904
- رد شدہ ووٹ 2517
فاتح امیدوار کی عددی برتری 25543
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 266188

عام انتخابات 2002ء

ترمیم

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2002ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

پاکستان کے عام انتخابات 2002ء:
حلقہ این اے-109 (منڈی بہاؤ الدین 2)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی میجر ذو الفقار علی گوندل 71,424 43.6
مسلم لیگ (ق) ناصر اقبال بوسال 64968 39.7
مسلم لیگ ن منور اقبال گوندل 20455 12.5
آزاد منظور حسین دھدرا 1654 1
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 163,644 45.1%
- کؙل درست ووٹ 158501
- رد شدہ ووٹ 5143
فاتح امیدوار کی عددی برتری 6456
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 362887

عام انتخابات 2008ء

ترمیم

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نذر محمد گوندل قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء:
حلقہ این اے-109 (منڈی بہاؤ الدین 2) [2]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی نذر محمد گوندل 74,163 43.7
پاکستان مسلم لیگ ناصر اقبال بوسال 67489 39.8
مسلم لیگ ن امتیاز احمد گوندل 21239 12.5
آزاد منظور حسین دھدرا 1301 0.8
آزاد فرخ سہیل گوندل 821 0.5
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 169,738 55
- کؙل درست ووٹ 165013
- رد شدہ ووٹ 4725
فاتح امیدوار کی عددی برتری 6674
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 309950

عام انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے ان انتخابات میں ناصراقبال بوسال کامیاب ہوئے ۔

نتائج

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 2013ء:
حلقہ این اے-109 (منڈی بہاؤ الدین 2) [3]
جماعت امیدوار ووٹ %
مسلم لیگ ن ناصر اقبال بوسال 135,501 62.5
پاکستان پیپلز پارٹی نذر محمد گوندل 44528 20.5
پاکستان تحریک انصاف محمد نواز گوندل 13813 6.4
آزاد منظور حسین دھدرا 4637 21
دیگر (11 امیدوار) 12022
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 216,946 56%
- کؙل درست ووٹ 210501
- رد شدہ ووٹ 6445
فاتح امیدوار کی عددی برتری 90973
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 384637

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

2018 کے انتخابات میں کامیابی ناصراقبال بوسال کو حاصل ہوئی۔

نتائج

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 2018ء:
این اے-86 (منڈی بہاؤالدین-2)
جماعت امیدوار ووٹ %
مسلم لیگ ن ناصراقبال بوسال 147105 52.15%
پاکستان تحریک انصاف نذر محمد گوندل[4] 80637 28.59%
پاکستان پیپلز پارٹی فخرعمرحیات لالیکا[5] 24128 8.55%
دیگر دیگر (6 امیدوار) 38779 13.75
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 282,089 55.05
- رد شدہ ووٹ 15568 5.51
فاتح امیدوار کی عددی برتری 66468 23.56
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 512410

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

نتائج

ترمیم
پاکستان کے عام انتخابات 2024ء:
حلقہ این اے-69 (منڈی بہاؤالدین-2) [3]
جماعت امیدوار ووٹ %
مسلم لیگ ن ناصر اقبال بوسال 113,285 39.43%
آزاد کوثر پروین بھٹی 108768 37.86%
آزاد نذر محمد گوندل 28126 9.79%
تحریک لبیک پاکستان شہزاد اللہ چھٹہ 13127 4.57%
دیگر (16 امیدوار) 17338 6.04%
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 298,880 49.66%
- کؙل درست ووٹ 287271 96.12%
- رد شدہ ووٹ 11609 0%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 4517 96.01%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 601901

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. ^ ا ب "Election result 2008 for NA-109"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. ^ ا ب
  4. "PTI fields 173 candidates for NA, 290 for provincial assemblies - The Express Tribune"۔ tribune.com.pk۔ 8 June 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018 
  5. "PPP announces central Punjab candidates"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2018 

بیرونی روابط

ترمیم