این جے 9842 (مکمل: NJ 39 98000, 13 42000) پاکستان اور بھارت کی 1965ء کی جنگ بندی کے بعد طے شدہ حدود یا لائن آف کنٹرول کا سب سے شمالی نکتہ ہے ۔[1]

اس لائن کو بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی اور پاکستان کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے شملہ معاہدے کے بعد تسلیم کیا تھا جو 3 جولائی 1972ء کو سپرد قلم ہوا تھا۔[2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. The fight for Siachen
  2. Simla Agreement
  3. "Simla Agreement between India and Pakistan - Embassy of India, Washington, DC"۔ 11 نومبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2016