ایوان اردو (جریدہ)
ایوانِ اردو بھارت کے صدر مقام دہلی سے شائع ہونے والاماہانہ ادبی جریدہ ہے۔ یہ جریدہ اردو اکادمی دہلی کے زیر نگرانی شائع ہوتاہے، جس کا قیام 31 مارچ 1981ء کو وزیرِ اعظم ِوقت محترمہ اندرا گاندھی کے ذریعے عمل میں آیا تھا۔ اگست 2015ء کو منظرِ عام پر آئے رسالہ کا شمارہ 4 اور جلد نمبر 29 ہے۔ اس کے مدیر اکادمی کے سکریٹری ایس ایم علی ہیں اور راغب الدین اس رسالے کے مدیرِ اعزازی ہیں۔
مدیر | ایس ایم علی |
---|---|
مدیرِ اعزازی | راغب الدین |
زمرہ | علمی و ادبی مجلہ |
دورانیہ | ماہنامہ |
اسلوب | غیر مجلد |
ناشر | اردو اکادمی دہلی |
تاسیس | 1981ء |
پہلا شمارہ | مارچ 1981 |
ملک | بھارت |
مقام اشاعت | دہلی |
زبان | اردو |