ایوا این پاؤلا براؤن (Eva Anna Paula Hitler) ایڈولف ہٹلر کی پرانی ساتھی اور بالآخر بیوی تھی۔ براؤن کی ہٹلر سے پہلی ملاقات اُس وقت ہوئی جب وہ صرف 17 سال کی تھی۔ اُس کے دو سال کے بعد ان کی اکثر ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ ہٹلر سے تعلقات کے ابتدائی دنوں میں براؤن نے دو دفعہ اقدامِ خود کشی کیا۔ تاہم 1936ء تک براؤن ہٹلر کی رہائشگاہ برگ اوف کا ایک حصہ بن گئی۔

ایوا این پاؤلا براؤن
(جرمنی میں: Eva Anna Paula Braun Hitler)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایوا براؤن

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Eva Anna Paula Braun)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 فروری، 1912ء
میونخ، جرمنی
وفات 30 اپریل، 1945ء
برلن، جرمنی
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمن سلطنت (1912–30 اپریل 1945)
جمہوریہ وایمار (1919–30 اپریل 1945)
نازی جرمنی (15 مارچ 1933–30 اپریل 1945)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام ایوا ہٹلر
شریک حیات ایڈولف ہٹلر (1945)
ساتھی اڈولف ہٹلر (1945–29 اپریل 1945)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوٹوگرافر [1]،  ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل عکاسی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایوا براؤن اور ہٹلر

بیرونی روابط

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ربط: https://d-nb.info/gnd/118551663 — اجازت نامہ: CC0