ایوا زوبیک

پولش بلاگر اور ٹیلی ویژن ہوسٹ

ایوا زوبیک یا ایوا زو بیک (انگریزی: Eva Zu Beck) (ولادت: 26 اپریل 1991ء) ایک پولش بلاگر اور ٹیلی ویژن میزبان ہیں۔[1] وہ ترک ریڈیو وٹیلی ویژن کارپوریشن کے شو ایک جگہ جس کو پاکستان کہتے ہیں ( A Place Called Pakistan) کی میزبانی کی ہے۔[2] وہ 2018ء میں ایک متنازع ڈانس ویڈیو کے بعد مشہور ہوگئیں[3] جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انھوں نے پاکستانی "قومی پرچم کی بدنامی کی"۔[4][5][6][7][8]

ایوا زوبیک
معلومات شخصیت
پیدائش 26 اپریل 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پولینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  ویڈیو بلاگر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ایوا زوبیک 26 اپریل 1991ء کو پولینڈ میں پیدا ہوئیں اور بچپن میں ہی وہ انگلینڈ چلی گئیں۔[9] انھوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے جرمن اور فرانسیسی زبانوں کی تعلیم حاصل کی۔[10][11]

پاکستان میں

ترمیم

برطانوی نژاد پولینڈ سے تعلق رکھنے والی ایوا زوبیک 2018ء میں سیاحت کی غرض سے پاکستان میں قدم رکھا۔ ایوا زوبیک کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے بارے میں پائے جانے والے منفی تاثر کو دور کرنا چاہتی ہیں۔ ایوا زوبیک مزید کہا کہ پاکستان ایسا ملک ہے جو سب سے زیادہ توجہ کا مستحق ہے۔[12]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Kalbe Ali (2018-08-19)۔ "Polish blogger announces travel show for Pakistan"۔ ڈان۔ Islamabad۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2021 
  2. Eva Zu Beck (2020-08-20)۔ "A Place Called Pakistan"۔ TRT World۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2021 
  3. "ڈانس کا مقصد پاکستان میں سیاحت کا فروغ تھا، ایوا زوبیک"۔ ہم نیوز۔ 10 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2021 
  4. "NAB orders probe into PIA dance video made by Polish tourist"۔ ڈان۔ Islamabad۔ 2018-08-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2021 
  5. Sophie-Claire Hoeller۔ "A YouTube star decided to stay on a remote island off the coast of Yemen after borders closed, but says she doesn't regret a thing"۔ Insider۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2021 
  6. "Viral IT girl uses her talents to boost Pakistan's tourism"۔ www.thefirstnews.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2021 
  7. "'The Heart of the Caucasus' - Vlogger Eva zu Beck releases video about Armenia"۔ armenpress.am (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2021 
  8. "مجھے پاکستان سے دلی محبت ہے: ایوا زوبیک" 
  9. Maliha Khan (2 جنوری 2019)۔ "11 Interesting Things We Found Out About Eva Zu Beck After Her Recent Exclusive Interview"۔ MangoBaaz۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2021 
  10. "TRT WORLD will broadcast first episode of "A Place Called Pakistan" on August 15"۔ Dispatch News Desk۔ 2020-08-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2021 
  11. "ایوا زوبیک پاکستان میں کیا کر رہی ہیں؟"۔ بی بی سی اردو 
  12. "ایوا زوبیک: 'پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو سب سے زیادہ توجہ کا مستحق ہے'"۔ بی بی سی اردو