ایٹلس (ضد ابہام)
ایٹلس نام کی زیادہ تر چیزیں، براہِ راست یا بالواسطہ، قدیم یونان کے اساطیری دیوتا اطلس سے مُنسلک ہوتی ہیں۔ ایٹلس کا مطلب مندرجہ ذیل چیزوں میں سے ایک کا ہو سکتا ہے۔
علم الاساطیر
ترمیم- اطلس – یونانی اساطیر میں ایک تیتانی دیوتا جسے سَزا کے طور پر کرہِ عرض اٹھانے کے لیے کہا گیا۔
- * فارنیز ایٹلس – اطلس دیوتا کا ایک مجسمہ جسے دوسری صدی عیسوی میں تراشا گیا تھا۔
- اطلس موریطانوی – موریطانیہ کا بادشاہ جو فلکیات کی مہارت رکھتا تھا۔
- اطلس – پوسائڈن دیوتا کا بیٹا۔
جغرافیہ
ترمیم- ایٹلس (کتاب) – سولہویں صدی میں چھپنے والی نقشوں کی کتابیں۔
- اٹلس، کیلیفورنیا
- اٹلس، الینوائے
- اٹلس، ٹیکساس
- اٹلس، مغربی ورجینیا
- اٹلس، وسکونسن
- اٹلس ضلع
- اٹلس ٹاؤن شپ، مشی گن
بلدياتی و کاروباری دنیا
ترمیم- ایٹلس بنک
- ایٹلس کنزورٹیئم – تکنیکی کمپنیوں کا ایک گروپ۔
- ایٹلس کوپکو – سویڈن میں 1870ء سے قیام پزیر ایک کمپنی۔
- ایٹلس کارپوریشن – ایک سرمایہ کاری کمپنی۔
- ایٹلس اکنامک ریسرچ فاؤنڈیشن
- ایٹلس گروپ – پاکستان کا ایک بڑا کاروباری گروپ۔