ایچ ایم ایس پنجابی برطانوی شاہی سمندری فوج کا لڑاکا سمندری جہاز تھا۔ یہ دوسری جنگ عظیم میں شریک تھا اور ایک اور برطانوی سمندری جہاز سے ٹکر کھا کے ڈوب گیا۔ ایچ ایم ایس پنجابی 18 دسمبر، 1937ء کو سمندر میں اتارا گیا۔ اور 23 مارچ، 1939ء کو یہ سمندری فوج میں شامل کیا گیا۔ اس کو برطانیہ کی حفاظت کرنے والے سمندری بیڑے میں شامل کیا گیا۔ اس کے فرائض میں سمندری جہازوں کے قافلوں پر نظر رکھنا تھا۔ 1 مئی، 1942ء کو یہ ایک بڑے برطانوی سمندری جہاز کنگ جارج سے ٹکرا کے ڈوب گیا۔ اس کا نام اس وقت کی سلطنت برطانیا کے خطۂ پنجاب کے نام پر رکھا گیا تھا۔

پنجابی لنگر انداز ہے۔
کیریئر (مملکت متحدہ)
نام: ایچ ایم ایس پنجابی
اسم بامسمی: پنجابی لوگ
با حکم: 19 جون 1936
صانع: Scotts Shipbuilding and Engineering Company، Greenock، اسکاٹ لینڈ
آغاز تعمیر: 1 اکتوبر 1936
پانی میں اتارا: 18 دسمبر 1937
تکمیل: 29 مارچ 1939
شناخت: Pennant number L21, later F21
قسمت: Sunk, 1 May 1942 in a collision with King George V
بیج: On a Field Blue issuant from the base, the head of a soldier of the Punjab Regiment proper.
عمومی خصوصیات (as built)
قسم اور درجہ: Tribal-class destroyer
ہٹاؤ کی مقدار
  • نقاطی فہرست کا متن
لمبائی: 377 فٹ (115 میٹر) (o/a)
جہاز کاعرض: 36 فٹ 6 انچ (11.13 میٹر)
بحری ہٹاؤ: 11 فٹ 3 انچ (3.43 میٹر)
طاقت:
قوت دھکیل: 2 × shafts; 2 × geared steam turbines
رفتار: 36 ناٹ (67 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 41 میل فی گھنٹہ)
حد: 5,700 بحری میل (10,600 کلومیٹر؛ 6,600 میل) at 15 ناٹ (28 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 17 میل فی گھنٹہ)
Complement: 190
Sensors and
processing systems:
سونار
اسلحہ:

حوالہ جات

ترمیم