ایڈورڈ وارڈ (امپائر)
ایڈورڈ لوئس وارڈ (پیدائش: 11 جولائی 1896ء)|(انتقال: 10 اگست 1966ء) باربیڈین کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1935ء میں ایک ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ میں کھڑے تھے۔ [1] انھوں نے 1928/29ء میں بارباڈوس کے لیے ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ بھی کھیلا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ایڈورڈ لوئس وارڈ |
پیدائش | 11 جولائی 1896 سینٹ جان، بارباڈوس |
وفات | 10 اگست 1966 سینٹ مائیکل، بارباڈوس | (عمر 70 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 1 (1935) |
ماخذ: کرک انفو، 17 جولائی 2013ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 10 اگست 1966ء کو سینٹ مائیکل، بارباڈوس میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Edward Ward"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2013
- ↑ "Edward Ward"۔ Cricket Archive۔ 14 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2020