وکیل
(ایڈوکیٹ سے رجوع مکرر)
وکیل (agent) ایک ایسا شخص جو دوسرے شخص کی جگہ عمل یا اُس کی نمائندگی (وکالت) کرتا ہو۔ وکیل کو بعض اوقات سازندہ اور کارندہ بھی کہاجاتا ہے۔
قانون میں
ترمیم- وکیل (قانون)، ایک شخص جسے دوسرے شخص کی جگہ کام کرنے یا اُس کی نمائندگی کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔
- قانون دان (وکیل)
- وکیل جامِع، تجربہ کار وکیل (ایڈوکیٹ جنرل)
- کارپوریٹ وکیل، کاروباری وکیل
دیگر
ترمیم- خفیہ وکیل، ایک جاسوس