ایڈو آندرے برانڈز (پیدائش: 5 مارچ 1963ء) زمبابوے کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1987ء سے 1999ء تک 10 ٹیسٹ اور 59 ایک روزہ کھیلے، جس میں چار عالمی کپ مقابلوں میں شرکت بھی شامل تھے۔ ان دنوں میں جب زمبابوے کے متعدد کھلاڑی دوسرے کل وقتی پیشوں کے ساتھ شوقیہ تھے، برانڈز پروفیشن کے طور پرایک چکن فارمر تھا۔

ایڈو برانڈز
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈو آندرے برانڈز
پیدائش (1963-03-05) 5 مارچ 1963 (age 61)
پورٹ شیپسٹون, نٹال صوبہ, جنوبی افریقا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 2)18 اکتوبر 1992  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ8 دسمبر 1999  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 14)10 اکتوبر 1987  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ18 دسمبر 1999  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1994–1996میشونالینڈ کنٹری ڈسٹرکٹس
1996–2001میشونالینڈ کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 59 60 126
رنز بنائے 121 404 1,151 1,173
بیٹنگ اوسط 10.08 13.03 16.68 16.52
100s/50s 0/0 0/2 1/2 0/4
ٹاپ اسکور 39 55 165* 55
گیندیں کرائیں 1,996 2,828 9,437 6,200
وکٹ 26 70 179 164
بالنگ اوسط 36.57 32.37 28.60 28.19
اننگز میں 5 وکٹ 0 2 10 4
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 3/45 5/28 7/38 5/28
کیچ/سٹمپ 4/– 11/– 28/– 23/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 نومبر 2009

حوالہ جات ترمیم