ای لائی راجا
' ' الایاراجا ' ' (تمل: இளையராஜா) سانچہ:IPA2 (جنم: ڈینیئیل راجیا[5] 2 جون، 1943) بھارتیہ فلموں کے موسیقار، نغمہ نگار اورگلوکار ہیں۔ انھوں نے عمومًا جنوبی بھارتی زبانوں میں بنی فلموں میں سنگیت دیا ہے۔ ان کی کارزار چینائی ہے۔ یہ جنم سے مسیحی تھے جو بعد میں ہندو ہو گئے۔
ای لائی راجا | |
---|---|
(تمل میں: இளையராஜா) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جون 1943ء (81 سال) |
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت |
اولاد | بھاواتھرینی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینیٹی لابان کوسرویٹوار آف میوزک اینڈ ڈانس |
پیشہ | اداکار ، گلو کار ، نغمہ ساز ، موسیقار ، منظر نویس ، موسیقی ہدایت کار ، فلم اسکور کمپوزر |
مادری زبان | تمل |
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو |
اعزازات | |
پدم وبھوشن (2018)[1] پدم بھوشن [2] قومی فلم اعزاو برائے بہترین موسیقی ہدایت کاری فلم فیئر اعزاز جنوبی نندی اعزازات سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات[3][4] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://padmaawards.gov.in/PDFS/Padma2018List.pdf
- ↑ http://www.thehindu.com/news/national/padma-awards-2018-ilaiyaraja-awarded-padma-vibhushan-dhoni-gets-padma-bhushan/article22524146.ece
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/34394522-a0f0-4675-aad2-30ac3cb3d7d3 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 ستمبر 2021
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2154831 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2021
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 04 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2015