اے دل ہے مشکل
اے دل ہے مشکل سال 2016ء کی ایک بھارتی بالی وڈ فلم ہے۔ اس کے مصنف اور ڈائریکٹر کرن جوہر ہے۔ فلم کے اہم کردارر کے طور پر ایشوریا رائے، رنبیر کپور، انوشکا شرما شامل ہیں۔ فلم 28 اکتوبر 2016ء کو دیوالی کے موقعے پر ریلیز ہوئی تھی۔[1]
اے دل ہے مشکل | |
---|---|
ہدایت کار | کرن جوہر |
پروڈیوسر | ہیرو یش جوہر کرن جوہر |
تحریر | کرن جوہر |
ستارے | ایشوریا رائے رنبیر کپور انوشکا شرما |
موسیقی | پریتم |
سنیماگرافی | انیل مہتا |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فاکس سٹار سٹوڈیو |
تاریخ نمائش |
|
ملک | ہندوستان |
زبان | ہندی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "دیوالی 2016 کے موقع پر کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 6 جولائی 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-13