بابو رجب علی
بابو رجب علی خان بیسویں صدی کے مشہور پنجابی شاعر ہیں۔ ان کوکویشری(لوک داستان) کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
بابو رجب علی خان | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | رجب علی خان | |
قلمی نام | بابو رجب علی خان | |
ولادت | 10 اگست1894ء ساہوکے | |
ابتدا | فیروز پور، بھارت | |
وفات | 6 مئی1979ء اوکاڑہ (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | دلا بھٹی | |
تصنیف آخر | حسن-حسین | |
معروف تصانیف | شہید سردار بھگت سنگھ ہراں دی شہادت، دلا بھٹی، حسن-حسین، پرسنگ شہید بابا دیپ سنگھ جی | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
ولادت
ترمیمبابو رجب علی 10 اگست 1894ء ساہوکے ضلع فیروزپور (اب موگا) میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام میاں دھمالی خان اور والدہ جیونی ہے۔
تعلیم
ترمیمبابو رجب علی مسلمان راجپوت گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور سول انجیئنرنگ کے ڈپلوما ہولڈر تھے پاکستان بننے کے بعد اوکاڑہ میں آ گئے۔
وفات
ترمیمبابو رجب علی 6 مئی 1979ء میں اوکاڑہ میں وفات پائی۔
تصنیفات
ترمیم- شہید سردار بھگت سنگھ ہراں دی شہادت
- دلا بھٹی
- حسن-حسین
- پرسنگ شہید بابا دیپ سنگھ جی [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ پنجابی کویتا ڈاٹ کام