بابہ
بابہ (قبطی زبان:Ⲡⲁⲱⲡⲉ) قبطی تقویم اور مصری تقویم کا دوسرا مہینہ ہے جو گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 11 اکتوبر سے 9 نومبر تک ہوتا ہے۔
ابتدا
ترمیماِس مہینے کی ابتدا گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 11 اکتوبر سے ہوتی ہے جبکہ جولین تقویم کے مطابق 28 ستمبر سے ہوتی ہے۔ مہینہ 30 دن کا ہوتا ہے۔
ماہ بابہ کے تاریخی واقعات
ترمیم- 1 بابہ (25 دسمبر 304ء): سینٹ اناستاسیا کا قتل۔
- 5 بابہ (350ء): قسطنطنیہ کے چھٹے اسقف پولس اول قسطنطنی کو قتل کر دیا گیا۔
- 22 بابہ (84ء): لوقا بوتیہ، یونان میں فوت ہوئے۔
- 26 بابہ (65ء یا 107ء): شمعون زیلوتیس فوت ہوئے۔
مزید دیکھیے
ترمیمماقبل | قبطی تقویم 30 دن |
مابعد |