توت (قبطی زبان:Ⲑⲱⲟⲩⲧ) قبطی تقویم اور مصری تقویم کا پہلا مہینہ ہے جو گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 11 ستمبر سے 10 اکتوبر تک ہوتا ہے۔

تاریخترميم

اِس مہینے کا نام ایک قدیم مصری دیوتا تحوت کے نام سے اخذ کیا گیا ہے۔

ابتداترميم

اِس مہینے کی ابتدا گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 11 ستمبر سے ہوتی ہے جبکہ جولین تقویم کے مطابق 29 اگست سے ہوتی ہے۔ مہینہ 30 دن کا ہوتا ہے۔

ماہ توت کے تاریخی واقعاتترميم

مزید دیکھیےترميم

ماقبل by قبطی تقویم
30 دن
مابعد