ہاتور
ہاتور (قبطی زبان:Ϩⲁⲑⲱⲣ) قبطی تقویم اور مصری تقویم کا تیسرا مہینہ ہے جو گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 10 نومبر سے 9 دسمبر تک ہوتا ہے۔
ابتدا
ترمیماِس مہینے کی ابتدا گریگوری عیسوی تقویم کے مطابق 10 نومبر سے ہوتی ہے جبکہ جولین تقویم کے مطابق 28 اکتوبر سے ہوتی ہے۔ مہینہ 30 دن کا ہوتا ہے۔
تاریخ
ترمیماِس مہینے کا نام قدیم مصری دیوی حتحور کے نام پر رکھا گیا ہے جسے قدیم مصری دیومالائی داستانوں میں محبت و عشق کی دیوی سمجھا جاتا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمیہ مضمون قبطی الفاظ پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو قبطی حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
ماقبل | قبطی تقویم 30 دن |
مابعد |