باب:اسلام/منتخب اہم ایام/جون
- 8 جون 632ء - دینِ اسلام کی مرکزی شخصیت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات۔
- 10 جون 2007ء -نکاراگوا کے صدر ڈینیل اورٹیگا نے ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
- 20 جون 2005ء - برطانوی-مبنی یعقوب اسلام نے اسلام قبول کیا اور اس نے انٹرنیٹ پر مسلم نراج چارٹر (Muslim Anarchist Charter) شائع کیا، جس میں نراج ایک مسلمان کا نظریہ پر بات چیت موجود تھی۔
- 28 جون 2007ء - مصر نے بارہ سالہ لڑکی بدور شاکر کی نسوانی ختنہ کے دوران وفات کے بعد نسوانی ختنہ پر پابندی عائد کی۔