باب:اسلام/منتخب اہم ایام
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/جنوری
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/جنوری
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/فروری
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/فروری
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/اپریل
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/اپریل
- 11 مئی 1953ء کو چین میں مسلمانوں کی ملک گیر مدد گار ایک مذہبی تنظیم چین کی اسلامی انجمن کا بیجنگ میں افتتاحی اجلاس منعقد ہوا۔
- 15 مئی 2008ء کو پندرہ سابق-مسلمان مسیحیوں کو اسلام سے ارتداد کے الزام میں ایران کی حکومت نے قید میں ڈال دیا۔
- 16 مئی 2007ء کو شہزادہ خالد الفیصل مکہ مکرمہ، سعودی عرب میں صوبہ مکہ کے نئے گورنر مقرر ہوئے۔
- 23 مئی 2007 کو عرب لیگ نے دہشت گرد گروہ فتح الاسلام کی شدید الفاط میں مذمت کی انہوں نے مزید کہا کہ اس گروہ کا فلسطین اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
- 8 جون 632ء - دینِ اسلام کی مرکزی شخصیت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات۔
- 10 جون 2007ء -نکاراگوا کے صدر ڈینیل اورٹیگا نے ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
- 20 جون 2005ء - برطانوی-مبنی یعقوب اسلام نے اسلام قبول کیا اور اس نے انٹرنیٹ پر مسلم نراج چارٹر (Muslim Anarchist Charter) شائع کیا، جس میں نراج ایک مسلمان کا نظریہ پر بات چیت موجود تھی۔
- 28 جون 2007ء - مصر نے بارہ سالہ لڑکی بدور شاکر کی نسوانی ختنہ کے دوران وفات کے بعد نسوانی ختنہ پر پابندی عائد کی۔
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/جولائی
- 15 جولائی 2017ء — فیلڈز انعام یافتہ پہلی ایرانی، مسلمان، خاتون ریاضی دان مریم میرزاخانی چھاتی کے سرطان سے 40 سال کی عمر میں وفات پا گئی۔
- 19 جولائی — طارق بن زیاد نے جنگ وادی لکہ میں وزیگوتھ حکمران لذریق کے ایک لاکھ کے لشکر کا سامنا کیا اور معرکے میں ایک ہی دن میں بدترین شکست دی۔ جنگ میں روڈرک مارا گیا۔
- 20 جولائی 810ء — محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف کی پیدائش۔
- 902ء: 1 اگست — اغالبہ نے سسلی کے علاقہ تاورمینا کا محاصرہ کرلیا اور تاورمینا پر مکمل مسلم قبضہ ہوگیا۔ تاورمینا کی فتح کے بعد سسلی میں مسلم فتوحات مکمل ہوگئیں۔ یہ فتوحات جون 827ء میں شروع ہوئی تھی۔ اغالبہ نے بازنطینی سلطنت کو شکست دے کر سسلی پر مکمل قبضہ کرلیا اور سسلی دولت اغالبہ کا حصہ بن گیا۔
- 974ء: 4 اگست — عباسی خلیفہ المطیع باللہ 60 سال کی عمر میں بغداد میں فوت ہوا۔ اُس کا بیٹا الطائع باللہ خلیفہ بنا۔
- 833ء: 9 اگست — عباسی خلیفہ مامون الرشید شام کے شہر الرقہ میں فوت ہوا۔المعتصم باللہ خلیفہ مقرر ہوا۔
- 847ء: 10 اگست — عباسی خلیفہ الواثق باللہ فوت ہوا۔ المتوکل علی اللہ تخت نشیں ہوا۔
- 819ء: 11 اگست — عباسی خلیفہ مامون الرشید بغداد میں داخل ہوا۔مامون الرشید نے بغداد کو دارالحکومت قرار دیا۔
- 908ء:13 اگست — عباسی خلیفہ المکتفی باللہ بغداد میں 31 سال کی عمر میں فوت ہوا۔ المعتضد باللہ کا دوسرا بیٹا المقتدر باللہ خلیفہ بنا۔
- 902ء: 14 اگست — عباسی وزیر بدر المعتضدی کو بحالت نماز شہر المدائن میں قتل کردیا گیا۔ وہ 892ءمیں عباسی وزیر بنایا گیا تھا۔
- 643ء: 22 اگست — کو ابوبکر صدیق (تصویر) کی وفات ہوئی۔
- 944ء: 26 اگست — عباسی خلیفہ المتقی باللہ کو معزول کر دیا گیا۔بعد ازاں اُسے اندھا کر دیا گیا۔المستکفی باللہ خلیفہ بنا۔
- 979ء: 29 اگست — ابو تغلب امیرموصل کو شہر رملہ میں قتل کردیا گیا۔
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/ستمبر
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/ستمبر
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/اکتوبر
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/اکتوبر
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/نومبر
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/نومبر
باب:اسلام/منتخب اہم ایام/دسمبر باب:اسلام/منتخب اہم ایام/دسمبر