باب اسلام آباد، پاکستان منصوبے

چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر اسلام آباد کے بارے میں معلومات، مضامین اور تصاویر کی کمی ہے اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا اسلام آباد کے اہل قلم سے اس منصوبہ اسلام آباد، پاکستان میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 05:04, 9 اکتوبر 2012 (UTC)

 آپ کیا کرسکتے ہیں

یہاں پر منصوبہ اسلام آباد، پاکستان کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔


فہرست مجوزہ مقالات ترمیم