ترمیم 

باب:روبالیات

اردو زبان میں روبوٹ کا کوئی قابلِ ذکر ترجمہ موجود نہیں لہذا لفظ robot کا ایک متبادل اردو نام --- روبالہ --- متعارف کروایا جارہا ہے۔ robot کو روبالہ کہنے کی وجہ (بشمول انگریزی وجۂ تسمیہ) اس مضمون کے قطعہ بنام وجۂ تسمیہ میں درج کردی گئی ہے اور مختصراً ذیل کی سطر میں بھی لکھا جارہا ہے۔

  • رو + بہ + آلہ = روبالہ

جدید دور میں روبالہ سے مراد ایک میکانیکی یا غیر ماہیتی، مصنوعی سازندہ (agent) ہے۔ بالعموم روبوٹ ایک ایسے میکانیکی و برقی نظام کو کہا جاتا ہے، جس کی حرکات و سکنات اور شکل و صورت سے یوں لگے جیسے اس میں خود سے قوت ارادہ یا قوت تغیر موجود ہو۔ غیر ماہیتی روبالہ سے مراد مصنع لطیف سازندے (soft ware agents) ہیں، جن کے لیے ”بوٹ” کی اصطلاح استعمال کی جاتی ھے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر خودکار نظام یا آلے کو روبوٹ نہیں کہا جاتا۔ ایک خودکار آلے اور روبالہ کا فرق سمجھنے کے لیے روبالہ کی مندرجہ ذیل خصوصیات کو مد نظر رکھیں۔

  • روبالہ کہلائی جانے والی چیز قدرتی نہ ہو بلکہ مصنوعی طور پر تیار کردہ ہو
  • وہ آلہ اپنے ماحول کو کسی حد تک محسوس کرسکتا ہو
  • اپنے ماحول کی اشیاء پر کام کرسکتا ہو
  • اس میں کسی نہ کسی حد تک خصوصیت ذکاء (intelligence) ہونا چاہیۓ۔ اگر یہ نہ ہو تو کم از کم اس میں ماحول کے مطابق کوئی انتخاب کرنے کی صلاحیت (جو خود کار تضبیط (automatic control) اور یا پھر کسی پیش برمجہ متوالیت (preprogrammed sequence) کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے)
  • وہ آلہ ، ایک یا زائد محورِ گردش یا تـرجـمہ پر حرکت کرسکتا ہو
  • وہ آلہ ، باہم مربوط اجادی (dexterous) حرکات انجام دے سکتا ہو
  • اس میں ایک نیت (ارادہ) اور تـمثیل (agency) کا اظہار محسوس ہوتا ہو۔

باب:روبالیات/box-footer

ترمیم 

Selected robot

ترمیم 

Selected picture

باب:Robotics/Topics باب:روبالیات/box-footer

ترمیم 
ترمیم 

Selected article

ترمیم 

روبالیات کی خبریں

14 اپریل, 2007

A coalition of high school teams from کنیکٹیکٹ, میساچوسٹس and نیواڈا took the top prize at the FIRST Robotics competition, otherwise known as the "Superbowl of Smarts."More...

15 مارچ, 2007

The United States Postal Service is wrapping بمبا in some 200 cities nationwide in a special covering to look like "اسٹار وارز" robot, R2-D2.More...

17 فروری, 2007

ناسا's Mars Reconnaissance Orbiter has discovered more evidence on the Planet مریخ(pictured) that water may have flowed beneath the surface and that "cracks" that lead below the surface may have, at one time, been "habitable" for "microbial life." More...

19 اکتوبر, 2006

A tiny pneumatic ہاتھ, with the ability to grasp objects smaller than a ملی میٹر across has been developed by Yen-Wen Lu and Chang-Jin Kim of UCLA's Mechanical and Aerospace Engineering Department. More...

باب:روبالیات/box-footer

ترمیم 

زمرہ جات

Concepts: مصنوعی ذہانت - خود کار سازی - Behavior - Calibration - Control - سائبرنیٹکس - Human interaction - Kits -Locomotion - Mapping - میکاٹرونکس - خردبالیات - قزمہ روبالیات - اصطناعی عصبی جالکار - Odometry - Pathfinding - Servomechanism - Software - کمپیوٹر ویژن
Developments: AI - BattleBots - DARPA - ELROB - FIRST - IARC - Mars Rover - RoboCup - Robotica - Robotics Institute
Fields: اینڈروئیڈ (ضد ابہام)s - BEAM robotics - Biomorphics - Bionics - سايبرگs - Domestic - Gynoids - Industrial - Military - Surgical - Swarm - Telerobotics
روبوٹ: AIBO - ASIMO - Boeing X-50 - KHR-1 - Lego Mindstorms - Leonardo's robot - Mecha - MQ-1 Predator - nEUROn - QRIO - SIGMO - Wakamaru - X-47 Pegasus
Fiction: Bender - Bishop - Blade Runner - C-3PO - Johnny 5 - Marvin - Metropolis - R2-D2 - R.U.R. - The Matrix - The Terminator - Three Laws of Robotics - Transformers
Lists: Autobots - Robot Hall of Fame - روبالیاتs - Robotics topics - Robots from Futurama - Star Wars droids - UAVs باب:روبالیات/box-footer

ترمیم