میکاٹرونکس
(Mechatronics سے رجوع مکرر)
میکانیات اور الیکٹرونیات کا ایک امیختہ لفظ ہے، جس میں میکانیات سے آلا اور برقیات سے قیات کو مرکب کرکے لفظ آلاقیات (mechatronics) کیا گیا ہے۔ آلاقیات میں آلاتی ہندسیات، برقی ہندسیات اور کمپیوٹر انجینئرنگ جیسے شعبہ جات علم سے استفادہ کیا جاتا ہے اور مقصد اس متعدد الاختصاص کا یہ ہوتا ہے کہ ان تینوں علوم کو بنیاد بناتے ہوئے خودکارین (automata) کا مطالعہ، ہندسیاتی نقطۂ نظر سے کیا جائے۔