17 اکتوبر 18 اکتوبر 19 اکتوبر 20 اکتوبر 21 اکتوبر

واقعات

ترمیم
  • 1993ء - بینظیر بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔
  • 2002ء - پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے۔ قومی اسمبلی میں جنرل پرویز مشرف کی حمایتی جماعت مسلم لیگ (ق) نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
  • 1986ء - آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے [1]
  • 1960ء - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی [1]
  • 1957ء - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لیے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دیے [1]
  • 1933ء - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا [1]
  • 1872ء - دوسوپندرہ مکووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا [1]
  • 1849ء - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون بنیں [1]
  • 684ء - توابین کی تحریک شروع ہوئی.

ولادت

ترمیم

وفات

ترمیم
  • 2013ء - زبیدہ خانم - پاکستانی پنجابی اور اردو گلوکارہ
  • 2023ء - ایس ایم ظفر ، 92 سال، پاکستان کے انسانی حقوق کے کارکن، وکیل، سیاست دان، سینیٹر (2006–2012) اور وزیر انصاف (1965–1969)

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو