باب:سوات/منصوبے
< باب:سوات
چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر سوات، کالام، بحرین، سیدو شریف، سیف الملوک، زبان و ادب، ثقافت، قدیم سواتی تہذیب اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا سوات کے اہل قلم سے اس منصوبہ سوات میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 05:04, 8 اکتوبر 2012 (UTC)
یہاں پر منصوبہ سوات کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔
فہرست مجوزہ مقالات
ترمیممضمون | ماخذ | حالت | ازطرف |
---|---|---|---|
ریاست سوات | انگریزی مضمون | تکمیل! شکریہ Rachitrali | Rachitrali |
کالامی زبان | انگریزی مضمون | تکمیل! شکریہ Rachitrali | Rachitrali |
توروالی زبان | انگریزی مضمون | تکمیل! شکریہ Rachitrali | Rachitrali |