باب:محمد/معلوم
< باب:محمد
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت اسماعیل علیہ السلام کے اولاد میں سےواحد رسول ہیں۔
- 9 سال کی عمر میں آپ (ص) پہلی مرتبہ تجارتی سفر پر گئے۔
- قرآن میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام 4 مرتبہ آیا ہے۔
- موسیٰ علیہ السلام کا نام 146 مرتبہ آیا ہے۔
- عیسیٰ علیہ السلام کا نام 25 مرتبہ آیا ہے۔
- قرآن میں 114 سورتیں، 30 پارے اور 6236 آیتیں ہیں۔
- سورۂ توبہ کے آغاز میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم موجود نہیں جبکہ سورۂ نمل میں آغاز کے علاوہ متن میں بھی ایک مرتبہ بسم اللہ موجود ہے۔