باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین

ذیل کے مضامین باب:کورونا وائرس مرض 2019ء پر ظاہر ہورہے ہیں، دیکھیے باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/ترتیب۔


باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/1

چین میں کورونا وائرس کے اثرات
چینی حکومتی دستاویزات کے مطابق، نومبر 2019ء کو سب سے پہلا تصدیق شدہ مریض ووہان، ہوبئی، چین کا ایک 55 سالہ شخص تھا۔ اگلے مہینے میں، ہوبی میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد آہستہ آہستہ دو سو ہوگئی، اس کے بعد جنوری 2020ء مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ 31 دسمبر 2019ء کو، وائرس کی وجہ سے صوبہ ہوبئی کے دارالحکومت ووہان میں، محکمہ صحت کے حکام کو نامعلوم نمونیا کے واقعات کی اطلاع ملی تھی، اور اس بیماری کی تحقیقات اگلے مہینے کے اوائل میں شروع ہوگئیں۔ ان متاثرہ افراد کی زیادہ تعداد کا تعلق، سمندری جانوروں کے ایک بازار سے تھا، جہاں زندہ جانوروں کا کاروبار ہوتا ہے، اس ہی وجہ سے یہ کہا جا رہا ہے کہ وائرس کی وجہ حیوان آزار (zoonotic) ہے۔ ابتدائی مراحل کے دوران میں، ہر سات دونوں میں متاثرہ افراد کی تعداد دگنی ہوتی رہی۔ 2020ء کے اوائل اور وسط جنوری میں، چینی کے دوسرے صوبوں میں بھی یہ وائرس پھیل گیا، اور اس میں نئے چینی سال کی آمد نے اہم کردار ادا کیا، ووہان چین میں نقل و حمل کا مرکز اور ریلوے کا ایک اہم مقام ہے، جس وجہ سے متاثرہ افراد تیزی سے پورے ملک میں پھیل گئے۔ جنوری کو، چین نے ایک ہی دن میں، 140 نئے متاثرہ افراد کی تصدیق کی، جن میں سے ایک بیجنگ کا اور دوسرا شینزین کا تھا۔ بعد کے سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 20 جنوری 2020ء تک 6،174 افراد میں پہلے ہی علامات ظاہر ہو چکیں تھیں۔

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/2

وبا کی وجہ سے لوگوں نے کثیر مقدار اشائے خوردونوش کی خریدار کر لی تھی۔
کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء ایک عالمگیر وبا ہے جو کورونا وائرس مرض کے پھیلنے سے دنیا بھر میں پھوٹ پڑی ہے۔ اس وبا کا باعث سارس کووی 2 نامی وائرس ہے جس کی بنا پر انسانوں کا نظام تنفس شدید خرابی سے دوچار ہو جاتا ہے۔ دسمبر 2019ء میں چینی صوبہ ہوبئی کے شہر ووہان میں وبا کا ظہور ہوا اور اس برق رفتاری سے پھیلا کہ چند ہی مہینوں کے بعد 11 مارچ 2020ء کو عالمی ادارہ صحت (WHO) نے اسے عالمی وبا قرار دے دیا۔ مارچ تک 200 ملکوں کے مختلف خطوں میں اس وبا کے 549,000 سے زائد متاثرین کی اطلاع آچکی ہے جن میں سے 24,800 افراد اس مرض سے جانبر نہ ہو سکے اور لقمہ اجل بن گئے، جبکہ 128,000 متاثرین کے صحت یاب ہونے کی اطلاع ہے۔ کووڈ-19 کا یہ وائرس خصوصاً کھانسی یا چھینک کے دوران میں ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتا ہے۔ عموماً کسی شخص کو یہ وائرس اس وقت لاحق ہوتا ہے جب وہ کسی متاثرہ شخص کے انتہائی قریب رہے لیکن اگر مریض کسی چیز کو چھوتا ہے اور بعد ازاں کسی شخص نے اسے چھو کر اپنے چہرے کو ہاتھ لگا لیا تو یہ وائرس اس کے اندر بھی منتقل ہو جائے گا۔ اس بیماری کے پھیلنے کا خطرہ اس وقت اور بھی بڑھ جاتا ہے جب کسی شخص میں اس کی علامتیں ظاہر ہو جائیں۔ کسی متاثرہ شخص میں اس مرض کی علامتیں ظاہر ہونے کے لیے دو سے چودہ دن لگتے ہیں۔ عمومی علامتوں میں بخار، کھانسی اور نظام تنفس کی تکلیف قابل ذکر ہیں۔ مرض شدت اختیار کر جائے تو مریض کو نمونیا اور سانس لینے میں خطرناک حد تک دشواری جیسے امراض لاحق ہو جاتے ہیں۔ اب تک اس مرض کی کوئی ویکسین ایجاد ہوئی ہے اور نہ وائرس کش علاج دریافت ہو سکا ہے۔ اطبا مریض میں ظاہر ہونے والی علامتوں کو دیکھ کر ابتدائی علاج تجویز کرتے ہیں۔ وبا سے بچاؤ کے لیے ہاتھوں کو بار بار دھونے، کھانستے وقت منہ کو ڈھانپنے، دوسروں سے فاصلہ رکھنے اور مکمل علاحدہ رہنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔ نیز جو افراد مشکوک ہیں انہیں 14 دن تک گھریلو قرنطینہ میں رکھنا ضروری خیال کیا جاتا ہے۔

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/3

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/3

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/4

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/4

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/5

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/5

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/6

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/6

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/7

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/7

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/8

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/8

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/9

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/9

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/10

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/10

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/11

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/11

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/12

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/12

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/13

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/13

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/14

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/14

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/15

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/15

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/16

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/16

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/17

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/17

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/18

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/18

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/19

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/19

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/20

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/20

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/21

باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/منتخب مضامین/21