باب:Mathematics/Did you know
- ۔ ۔ ۔ کہ اویلر اکائی میں پانچ ریاضیاتی مستقل ایک ساتھ ہیں۔
- ۔ ۔ ۔ کہ احصا آئزک نیوٹن اور گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز نے دریافت کی تھی۔
- ۔ ۔ ۔ کہ فیلڈز میڈل صرف 40 سال سے کم عمر ریاضی دان کو دیا جاتا ہے۔
- ۔ ۔ ۔ کہ پاسکل کی مثلث ریاضی کے علاوہ بھی بہت جگہ استعمال ہوتی ہے۔
- --- 2 صرف ایک ہی جفت عدد ہے جو کہ مفرد عدد ہے۔