فیلڈز انعام یا فیلڈز میڈل (انگریزی: Fields Medal) ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل فرد کو دیا جانے والا ایک بین الاقوامی اعزاز۔ یہ اعزاز ہر چار سال بعد کسی ایک مرد یا خاتون ریاضی دان کو دیا جاتا ہے۔ ریاضیاتی اعزازات میں اس کی حثیت نوبل انعام کے ہم پلہ سمجھی جاتی ہے۔

فیلڈز انعام میں دیا جانے والا تمغا
وضاحت ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل نوجوان سائنس دان کو
ملکمختلف ممالک میں
میزبانبین الاقوامی ریاضیاتی یونین (آئی ایم یو)
انعامC$15٫000
ویب سائٹmathunion.org/general/prizes/fields/details

حاصل کنندگان کی فہرست

ترمیم
سال ICM مقام شخصیت[1] ادارہ (انعام حاصل کرنے کے وقت) مقام پیدائش موجودہ/آخری سکونت موجودہ/آخری ادارہ
1936   اوسلو Lars Ahlfors
Jesse Douglas
University of Helsinki
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
 
 
امریکا
امریکا
ہارورڈ یونیورسٹی
City College of New York
1950   کیمبرج Laurent Schwartz
Atle Selberg
University of Nancy
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
 
 
فرانس
امریکا
Université de Paris VII
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
1954   ایمسٹرڈیم Kunihiko Kodaira
Jean-Pierre Serre
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی اور جامعہ پرنسٹن
University of Nancy [2]
 
 
جاپان
فرانس
جامعہ ٹوکیو
Collège de France
1958   ایڈنبرا Klaus Roth
René Thom
یونیورسٹی کالج لندن
University of Strasbourg
 
 
مملکت متحدہ
فرانس
امپیریل کالج لندن
آئی ایچ ای ایس
1962   اسٹاک ہوم Lars Hörmander
John Milnor
University of Stockholm
جامعہ پرنسٹن
 
 
سویڈن
امریکا
Lund University
Stony Brook University
1966   ماس کو Michael Atiyah
Paul Joseph Cohen
Alexander Grothendieck
Stephen Smale
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ سٹنفورڈ
آئی ایچ ای ایس
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
 
 
 
 
مملکت متحدہ
امریکا
Stateless
امریکا
جامعہ ایڈنبرگ
جامعہ سٹنفورڈ
آئی ایچ ای ایس
City University of Hong Kong
1970   نائس ایلن بیکر
Heisuke Hironaka
Sergei Novikov
John G. Thompson
جامعہ کیمبرج
ہارورڈ یونیورسٹی
ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی
جامعہ کیمبرج
 
 
 
 
مملکت متحدہ
جاپان
روس
امریکا
جامعہ کیمبرج
کیوٹو یونیورسٹی
Steklov Mathematical Institute
یونیورسٹی آف فلوریڈا
1974   وینکوور Enrico Bombieri
David Mumford
University of Pisa
ہارورڈ یونیورسٹی
 
 
امریکا
امریکا
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
Brown University
1978   ہلسنکی Pierre Deligne
Charles Fefferman
Grigory Margulis
Daniel Quillen
آئی ایچ ای ایس
جامعہ پرنسٹن
ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
 
 
 
 
بلجئیم
امریکا
امریکا
امریکا
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
جامعہ پرنسٹن
ییل یونیورسٹی
جامعہ اوکسفرڈ[3]
1982   وارسا Alain Connes
William Thurston
Shing-Tung Yau
آئی ایچ ای ایس
جامعہ پرنسٹن
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
 
 
 
فرانس
امریکا
امریکا
آئی ایچ ای ایس
کورنیل یونیورسٹی
ہارورڈ یونیورسٹی
1986   برکلے، کیلیفورنیا Simon Donaldson
Gerd Faltings
Michael Freedman
جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ پرنسٹن
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو
 
 
 
مملکت متحدہ
جرمنی
امریکا
امپیریل کالج لندن
میکس پلانک ادارہ ریاضیات
مائیکرو سافٹ سٹیشن کیو
1990   کیوٹو Vladimir Drinfeld
Vaughan F. R. Jones
Shigefumi Mori
Edward Witten
University of Kharkiv
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
کیوٹو یونیورسٹی
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
 
 
 
 
امریکا
امریکا
جاپان
امریکا
یونیورسٹی آف شکاگو
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
کیوٹو یونیورسٹی
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
1994   زیورخ Jean Bourgain
Pierre-Louis Lions
Jean-Christophe Yoccoz
Efim Zelmanov
آئی ایچ ای ایس
Paris Dauphine University
Paris-Sud 11 University
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو
 
 
 
 
بلجیم اور ریاستہائے متحدہ امریکا
فرانس
فرانس
امریکا
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
Collège de France
Collège de France
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو
1998   برلن Richard Borcherds
Timothy Gowers
Maxim Kontsevich
Curtis T. McMullen
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی اور جامعہ کیمبرج
جامعہ کیمبرج
آئی ایچ ای ایس اور روٹگیرز یونیورسٹی
ہارورڈ یونیورسٹی
 
 
 
 
امریکا اور مملکت متحدہ
مملکت متحدہ
فرانس
امریکا
جامعہ کیلیفورنیا، برکلی
جامعہ کیمبرج
آئی ایچ ای ایس اور روٹگیرز یونیورسٹی
ہارورڈ یونیورسٹی
2002   بیجنگ Laurent Lafforgue
Vladimir Voevodsky
آئی ایچ ای ایس
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
 
 
فرانس
امریکا
آئی ایچ ای ایس
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
2006   میڈرڈ Andrei Okounkov
Grigori Perelman
Terence Tao
Wendelin Werner
جامعہ پرنسٹن
None (سینٹ پیٹرز برگ)
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس
Paris-Sud 11 University
 
 
 
 
امریکا
روس
امریکا
فرانس
جامعہ شگاگو
None
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس
ETH Zurich
2010 Elon Lindenstrauss
Ngô Bảo Châu
Stanislav Smirnov
Cédric Villani
جامعہ عبرانی یروشلم اور جامعہ پرنسٹن
Paris-Sud 11 University اور انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی
University of جنیوا
École Normale Supérieure de Lyon اور Institut Henri Poincaré
 
 
 
 
اسرائیل
ویتنام، فرانس اور امریکا
سویٹزرلینڈ
فرانس
جامعہ عبرانی
Paris-Sud 11 University اور جامعہ شگاگو اور ویتنام Institute for Advanced Study
جامعہ جنیوا
لیون University]] اور Institut Henri Poincaré
2014   سیول Artur Avila
Manjul Bhargava
Martin Hairer
مریم میرزاخانی
Instituto Nacional de Matemática Pura e Aplicada، CNRS اور Paris Diderot University
جامعہ پرنسٹن
یونیورسٹی آف وارک
جامعہ سٹنفورڈ
 
 
 
 
برازیل اور فرانس
امریکا
مملکت متحدہ
امریکا
Paris Diderot University اور Instituto Nacional de Matemática Pura e Aplicada
جامعہ پرنسٹن
یونیورسٹی آف وارک
جامعہ سٹنفورڈ

فہرست تعداد وصول کنندگان بلحاظ ملک

ترمیم
  ریاستہائے متحدہ 12             
  سوویت یونین 9          
  فرانس 8         
  مملکت متحدہ 5      
  مغربی جرمنی (2) /   جرمنی (2) 4     
  جاپان 3    
  بلجئیم 2   
  آسٹریا 1  
  آسٹریلیا 1  
  برازیل 1  
  برطانوی ہانگ کانگ 1  
  کینیڈا 1  
  فن لینڈ 1  
  ایران 1  
  اسرائیل 1  
  اطالیہ 1  
  ناروے 1  
  نیوزی لینڈ 1  
  سویڈن 1  
  ویت نام 1  

فہرست تعداد وصول کنندگان بلحاظ اداوہ

ترمیم
جامعہ پرنسٹن 8         
جامعہ پیرس[4] 7        
انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سٹڈی 6       
آئی ایچ ای ایس 5      
جامعہ کیمبرج 4     
ہارورڈ یونیورسٹی 4     
جامعہ اوکسفرڈ 3    
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی 2   
جامعہ کیلفورنیا برکلے 2   
Free University of Brussels 2   
جامعہ ریاست ماس کو 2   
جامعہ سٹنفورڈ 2   
جامعہ کالج لندن 2   
جامعہ واروک 1  
École Normale Supérieure de Lyon 1  
جامعہ عبرانی یروشلم 1  
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس 1  
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو 1  
University of Geneva 1  
University of Kharkiv 1  
کیوٹو یونیورسٹی 1  
University of Nancy 1  
University of Pisa 1  
روٹگیرز یونیورسٹی 1  
University of Stockholm 1  
University of Strasbourg 1  
یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن 1  
Instituto de Matemática Pura e Aplicada 1  

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "فہرست فیلڈز انعام یافتہ"۔ بین الاقوامی ریاضیاتی یونین (آئی ایم یو)۔ 8 مئی 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2009 
  2. http://www.mathunion.org/ICM/ICM1954.1/ICM1954.1.ocr.pdf
  3. http://www.ams.org/notices/201210/rtx121001392p.pdf
  4. Including, after separation, Université Paris-Sud (4)، Université Paris-Dauphine (1)، Université Denis Diderot (1)، Université Pierre et Marie Curie (1)۔