باجرہ
باجرہ (Millet) انتہائی متغیر چھوٹے دانہ گھاس کا ایک گروہ ہیں۔ اس کی فصل وسیع پیمانے پر بطور اناج کی جاتی ہے۔
تصاویر
ترمیمپیداوار
ترمیمچوٹی کے دس پیداکار 2010 | ||||
---|---|---|---|---|
ملک | پیداوار (ٹن) | ذیلی حاشیہ | ||
بھارت | 8,810,000 | |||
نائجیریا | 4,884,890 | |||
نائجر | 2,677,860 | |||
مالی | 1,390,410 | |||
چین | 1,225,579 | |||
برکینا فاسو | 970,927 | |||
یوگنڈا | 841,000 | |||
سینیگال | 810,121 | |||
چاڈ | 708,695 | Im | ||
سوڈان | 630,000 | |||
ایتھوپیا | 560,030 | |||
دنیا | 26,706,849 | A | ||
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری اعداد و شمار | A = سرکاری شامل ہو سکتے ہیں , نیم سرکاری یا اندازے کے مطابق اعداد و شمار F = ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق | Im = ادارہ برائے خوراک و زراعت طریقہ کار کی بنیاد پر اعداد و شمار | M = دستیاب نہیں اعداد و شمار |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-17