روتھ باربرا ووڈ (پیدائش:19 مارچ 1917ء)|(انتقال:1998ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو تیز گیند باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1949ء میں آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کے لیے ایک ٹیسٹ میچ میں نظر آئیں۔ اس نے یارکشائر کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی۔ [1] [2] اپنی واحد ٹیسٹ اننگز میں، 10 پر بیٹنگ کرتے ہوئے اس نے سٹمپ ہونے سے پہلے 4 رنز بنائے۔ انھوں نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 53 کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ سیریز کا دوسرا میچ 3 دن میں ڈرا ہو گیا۔ [3]

باربرا ووڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامروتھ باربرا ووڈ
پیدائش19 مارچ 1917(1917-03-19)
وفات1998ء (عمر 80–81)
یارکشائر، انگلینڈ
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 29)28 جنوری 1949  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1937–1949یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 8
رنز بنائے 4 6
بیٹنگ اوسط 4.00 2.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 4 4
گیندیں کرائیں 90 864
وکٹ 1 14
بولنگ اوسط 53.00 20.71
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/53 3/10
کیچ/سٹمپ 0/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 10 مارچ 2021ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Barbara Wood"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  2. "Player Profile: Barbara Wood"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021 
  3. "2nd Test, Melbourne, Jan 28-Feb 1 1949, England Women tour of Australia"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2021