انبیائے صغری

(بارہ صغار انبیا سے رجوع مکرر)

انبیائے صغریٰ (آرامی زبان: תרי עשר‎‎r) سے مراد وہ انبیا ہیں جن کے مختصر الہامی صحائف بائبل میں موجود ہیں۔ یہ مختصر صحائف تعداد میں 12 ہیں۔ بائبل کا تیسرا حصہ نبییم کہلاتا ہے جس میں یہ 12 مختصر صحائف موجود ہیں۔ عموماً نبییم کو ہی کتاب صغار انبیا کہہ دیا جاتا ہے۔

ترتیبترميم

بائبل کا تیسرا حصہ نبییم (نبوت کی کتابیں) میں موجود 12 مختصر صحائف کی ترتیب یوں ہے :

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم