باریز ایک پاکستانی فیشن خوردہ فروش ہے ۔ اس کا صدر دفتر لاہور، پاکستان میں قائم ہے۔ [2] اس برانڈ کا کاروبار ملائیشیا ، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ میں بھی ہے۔ اس کی بنیاد پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور مخیر شخصیت سیما عزیز نے رکھی تھی۔

باریز یا باریزے
صنعتفیشن ہائی اینڈ ریٹیلر
قیام1985؛ 39 برس قبل (1985)
بانیسیما عزیز [1]
حامد زمان
صدر دفترلاہور، پاکستان
مقامات کی تعداد
450 (2016)[1]
مالک کمپنیسیفم (پرائیویٹ) لمیٹڈ

تاریخ

ترمیم

سیما عزیز کے نے 1985ء میں لاہور میں اس برانڈ کو قائم کیا تھا۔ [2] اس کی بنیادی کمپنی سیفم پرائیوٹ لمیٹڈ ہے۔

برانڈز

ترمیم
  • چنئیر [3]
  • قیصریہ
  • لیئرز کلب
  • منی مائنرز (بچوں کے لیے)

نیٹ ورک

ترمیم

پاکستان، ہندوستان، ملائشیا، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ سمیت پانچ ملکوں میں باریز کی 90 دکانیں ہیں: ۔ اس برانڈ کا فرنچائزز کا نیٹ ورک بھی ہے۔ اس کمپنی میں تقریبا 5000 ملازمین ہیں۔ [2]

بزنس لیڈروں کی کونسل

ترمیم

بیریز کی شریک بانی سیما عزیز کو اکتوبر 2018ء میں وزیر اعظم پاکستان، عمران خان کی تشکیل کردہ کونسل آف بزنس لیڈرس میں شمولیت کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "پاکستان کی کامیاب عورتیں"۔ دی سپیکٹیٹر۔ 16 جنوری 2016 
  2. ^ ا ب پ Fashioning A New Future For Pakistan, Elmira Bayrasli, Forbes.com website, 23 November 2010. Retrieved 8 May 2019
  3. Twirling, swirling on the ramp Dawn (newspaper), Published 30 January 2011, Retrieved 8 May 2019
  4. PM (Prime Minister) forms Council of Business Leaders Dawn (newspaper), Published 5 October 2018, Retrieved 8 May 2019