باری علیگ

مورخ، ترقی پسند دانشور، نقاد اور صحافی

عبد الباری علیگ (پیدائش: 1906ء - وفات: 20 دسمبر 1949ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے معروف مورخ، ترقی پسند دانشور، نقاد اور صحافی تھے جو اپنی تصنیف کمپنی کی حکومت کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

باری علیگ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1906ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 دسمبر 1949ء (42–43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  صحافی ،  نقاد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک ترقی پسند تحریک   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

ترمیم

باری علیگ 1906ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام باری تھا۔[1][2] انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ باری علیگ کی تصانیف میں تاریخ کا مطالعہ،کمپنی کی حکومت،انقلابِ فرانس، کارل مارکس، مشین اور مزدور اور کئی دیگر کتابیں شامل ہیں۔[1]

وفات

ترمیم

باری علیگ 10 دسمبر 1949ء کو لاہور، پاکستان میں انتقال کر گئے۔[1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ پبلی کیشنز کراچی، 2010ء، ص 46
  2. ^ ا ب باری علیگ،بائیو ببلوگرافی ڈاٹ کام، پاکستان
  3. ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، اردو سائنس بورڈ لاہور، 2006ء، ص 191