باغچہ سرائے (Bakhchysarai) (یوکرینی: Бахчисарáй; کریمیائی تاتاری: Bağçasaray; روسی: Бахчисарáй; ترکی: Bahçesaray) وسطی کریمیا میں ایک شہر ہے۔ یہ سابقہ خانیت کریمیا کا دارالحکومت بھی تھا۔ اس کی آبادی 26,482 نفوس (2013 آبادی تخمینہ) پر مشتمل ہے۔

باغچہ سرائے
Bakhchysarai

Bağçasaray
Бахчисарай
شہر
خان کا محل
خان کا محل
باغچہ سرائے Bakhchysarai
قومی نشان
ملکمتنازع:
جمہوریہFlag of Crimea.svg خود مختار جمہوریہ کریمیا
ضلعباغچہ سرائے علاقہ
قیام1532[1]
قائم ازصاحب اول گیرے
بلندی300 میل (1,000 فٹ)
آبادی
 • کل26,482
منطقۂ وقتماسکو وقت (UTC+3)
ڈاک رمز98400 — 98408
ٹیلی فون کوڈ+380-6554

آبادیاتترميم

سالآبادی±%
193010,450—    
193910,891+4.2%
198925,363+132.9%
200626,400+4.1%
201126,215−0.7%

حوالہ جاتترميم