افتخار ٹھاکر پاکستانی اسٹیج اداکار [1] ہیں۔ ان کا تعلق میاں چنوں سے ہے۔ ٹھاکر ایک گاڑیوں کی ورکشاپ میں کام کرتے تھے۔ انھوں نے لاہور میں واقع مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں قابل ذکر کام کیا۔ انھوں نے اردو، پنجابی اور پوٹھوہاری سمیت مختلف زبانوں میں کئی سٹیج ڈراموں اور ٹیلی فلموں میں کام کیا۔ "میکی کھڑو انگلینڈ سیریز" ان کی ایک کامیاب ٹیلی فلم تھی جس نے پوٹھوہاری اور کشمیری کمیونٹی بڑی پزیرائی حاصل کی۔

افتخار ٹھاکر
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اپریل 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مياں چنوں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میکی کھڑو انگلینڈ (مجھے انگلینڈ لے چلو) سیریز میں ٹھاکر نے ایک نوجوان "آفتاب" کا کردار ادا کیا جو کسی برطانوی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے اور انگلینڈ میں ہی رہنا چاہتا ہے۔ میں جلیاں انگلینڈ (میں انگلینڈ جا رہا ہوں) میں اس کی شادی ہو جاتی ہے اور انگلینڈ میں رہنے کا منصوبہ بناتا ہے۔

افتخار ٹھاکر نے ببو برال، سہیل احمد، شہزادہ غفار، انور علی، طارق ٹیڈی، نسیم ویکی، امانت چن، سخاوت ناز، نواز انجم اور ساجن عباس سمیت مزاحیہ اداکاروں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ کام کیا ہے۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

ٹھاکر نے سٹیج اداکار کے طور پر 2000ء میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا، اس سے پہلے وہ ایک گاڑیوں کی ورکشاپ میں کام کیا۔ ٹھاکر سٹیج پر فوری جواب، مضحکہ خیز اشاروں اور شکل کی وجہ سے مشہور ہیں۔ وہ سٹیج ڈراموں میں اپنے عجیب لباس کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ ان کا سب سے مشہور جملہ "جھوٹ بولدا" ہے جو ان کے چاہنے والوں میں بہت مقبول ہے۔ ٹھاکر ہدایت کار کے طور پر بھی کام کرتے ہیں۔ بطور ہدایتکار ان کا پہلا ڈراما "روٹی کھول دیو"، سال کا سب سے مشہور ڈراما تھا۔ ٹھاکر جب سٹیج پر داخل ہوتا ہے تو ان کے استقبال کے لیے ناظرین بہت تالیاں بجاتے ہیں۔

پاکستان ٹیلی ویژن ڈرامے

ترمیم
  1. زیرو زیرو ڈیڑھ سیون-جیو ٹی وی پر
  2. ڈبل سواری-پی ٹی وی پر
  3. لاہوری گیٹ-پی ٹی وی پر
  4. ڈان نمبر ون

سیاسی مزاحیہ پروگرام

ترمیم

فلمیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "افتخار ٹھاکر - پاکستانی اداکار"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 1, 2009