بتی گل میٹر چالو ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار Shree Narayan Singh جبکہ پروڈیوسر Bhushan Kumar ہیں۔ [2] فلم کے ستارے شاہد کپور، شردھا کپور اور یمی گوتم ہیں۔[3]

بتی گل میٹر چالو
ریلیز پوسٹر
ہدایت کارShree Narayan Singh
پروڈیوسرBhushan Kumar
کرشن کمار
نتن چندراچد
شری نارائن سنگھ
کسم اروڑا
نشنت پٹی
تحریرسدھاتھ سنگھ
گریما وہل
منظر نویسVipul K Rawal
سدھارتھ سنگھ
گریما وہل
ستارےشاہد کپور
شردھا کپور
Divyendu Sharma
یمی گوتم
موسیقیانو ملک
Rochak Kohli
سنیماگرافیانشومن مہالی
ایڈیٹرشری نارائن سنگھ
پروڈکشن
کمپنی
T-Series Films
کرتی پکچرز
تقسیم کارانند پنڈت موشن پکچرز
Panorama Studios[1]
Eros International
تاریخ نمائش
  • 21 ستمبر 2018ء (2018ء-09-21)
ملکبھارت
زبانہندی زبان

فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شروع ہوئی۔[4][5] یہ فلم 21 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔[6]

کردار ترمیم

تیاری ترمیم

شوٹنگ ترمیم

فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شاہد کپور اور شردھا کپور کے ساتھ ٹہری، اتراکھنڈ میں شروع ہوئی۔[8]

مارکیٹنگ اور اشاعت ترمیم

اصل میں فلم کو 31 اگست 2018ء کو جاری ہونا تھا،[9] لیکن بعد میں فلم کی تاریخ اشاعت 14 ستمبر، 2018ء کردی گئی۔[10]

بعد میں یہ اعلان کیا گیا کہ فلم 21 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوگی۔[11] فلم کا ٹیزر 18 اکتوبر، 2018ء کو جاری کیا گیا جبکہ[12] فلم کا ٹریلر 10 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[13]

گانوں کی فہرست ترمیم

فلم۔کا میوزک انو ملک اور Rochak Kohli نے کمپوز کیا۔ فلم کے گانے راحت فتح علی خان، اری جیت سنگھ، عاطف اسلم، Mika Singh، Nakash Aziz اور Prakriti Kakar نے گائے۔[8]

گانوں کی فہرست
نمبر.عنوانموسیقیگلوکارطوالت
1."گولڈ تامبا"انو ملکNakash Aziz5:02
2."Dekhte Dekhte"Rochak Kohlidhruv makwana4:16
3."دیکھتے دیکھتے" (ورژن 2)روچک کوہلیdevansh rana4:16
4."ہارڈ ہارڈ"سچت - پرمپراMika Singh، سچت ٹنڈون، Prakriti Kakar3:38
5."ہر ہر گنگے"سچت - پرمپراdeepanshu3:02
کل طوالت:20:14

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Twitter"۔ mobile.twitter.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2018 
  2. "Kumar takes over Batti Gul Meter Chalu and Fanne Khan from Prenaa Arora""۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2018 
  3. [1] Times of India – "شردھا کپور and یمی گوتم on board for شاہد کپور starrer Batti Gul Meter Chalu"
  4. [2] ہندوستان ٹائمز "Shahid Kapoor begins shooting for Batti Gul Meter Chalu in Uttarakhand" – فروری 10, 2018 – Bollywood
  5. "Batti Gul Meter Chalu to release on 21 ستمبر"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 
  6. "Batti Gul Meter Chalu to reunite Shahid Kapoor with 'brother' Samir Soni after Vivah"۔ dna (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-29۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018 
  7. [3] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pinkvilla.com (Error: unknown archive URL) – PinkVilla "Shahid Kapoor wraps up the first schedule of Batti Gul Meter Chalu – فروری 22, 2018
  8. [4] NDTV – "Shahid Kapoor's Batti Gul Meter Chalu Gets A Release Date" – 11 نومبر 2017
  9. [5] DNA India – "Clash averted! Shraddha Kapoor Batti Gul Meter Chalu will not lock horns with Stree" – 16 جون 2018
  10. [6] Times Now News – Entertainment – Bollywood News – Article – شاہد کپور، شردھا کپور's Batti Gul Meter Chalu gets a new release date – details inside – 18 جولائی 2018
  11. [7] ٹائمز آف انڈیا – "Title Announcement – Batti Gul Meter Chalu" – 5 دسمبر 2017
  12. ""Batti Gul Meter Chalu" Trailer Released"۔ Headlines Today۔ 11 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2018