شردھا کپور

بھارتی اداکارہ

شردھا کپور (پیدائش: 3 مارچ، 1987ء) ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ ہیں، جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ آپ ہندی فلموں میں ولن اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔ آپ نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم تین پتی (2010ء) میں ایک معمولی کردار سے کیا۔ آپ نے 2011ء میں فلم لو کا دا اینڈ سے آغاز بطور مرکزی اداکارہ اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔

شردھا کپور
(انگریزی میں: Shraddha Kapoor)،(ہندی میں: श्रद्धा कपूर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شردھا، 2014ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1987-03-03) 3 مارچ 1987 (عمر 37 برس)[1]
ممبئی, مہاراشٹر, India
قومیت بھارتی
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.65 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 52 کلو گرام [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شکتی کپور   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شیوانگی کولاپوری   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بوسٹن
جمنابائی نرس اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ
  • اداکارہ
  • گلو کار
دور فعالیت 2010ء تا حال
نامزدگیاں
زی سائن اعزاز برائے بہترین معاون کردار – اداکارہ (2014)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پس منظر اور ذاتی زندگی

ترمیم

شردھا کپور کی پیدائش اور پرورش ممبئی میں ہوئی۔وہ اپنے والد کی طرف سے  پنجابی نژاد ہیں  اور والدہ کی طرف  مراٹھی اور کونکانی کی نسل سے ہیں۔ ان کی  ماں کے دادا پنڈھری ناتھ کولہا پورے ، (دینی ناتھ منگیشکر کے بھتیجے) کا تعلق کولہا پور سے تھا اور ان کے ماموں کا تعلق پانجی  گوا سے تھا [3] [4] ہندوستان ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شردھا کپور نے انکشاف کیا کہ ان کی پرورش مراٹھی لڑکی کی حیثیت سے ہوئی ہے کیونکہ ان کے ماموں مہاراشٹرا میں رہتے تھے۔و 12و انھوں نے کہا ہے کہ وہ بچپن میں ہی ایک ادبی تربیت سے گذری۔شردھا کپور کے کنبہ کے ارکان میں ان کے والد شکتی کپور اور والدہ شیونگی کپور، ان کے بڑے بھائی سدھانتھ کپور  ان کی دو خالائیں پدمنی کولہا پوری اور تیجاس ونی کولہاپوری سبھی ہندوستانی سینما میں اداکار ہیں۔ وہ لتا منگیشکر ، آشا بھوسلے ، مینا کھڈیکر ، اوشا منگیشکر اور ہری ناتھ منگیشکر کی بھتیجی ہیں و12اداکاراؤں کے کنبے سے تعلق رکھنے کی وجہ سے انھیں۔چھوٹی عمر سے ہی اداکارہ بننے کا شوق تھا ۔ اپنے والدین کے کپڑے پہن کر وہ فلمی مکالموں کی مشق  کیا کرتی تھی اور آئینے کے سامنے بالی ووڈ کے گانوں پر رقص کرتی تھی۔ وہ اپنے والد کے ساتھ بچپن میں شوٹنگ کے مختلف مقامات پر بھی گئیں۔ ڈیوڈ دھون کی ایک شوٹنگ کے دوران انھوں نے اداکار ورون دھون کے ساتھ  دوستی کی [5]۔

فلمی کیریئر

ترمیم

شردھا نے فلم عاشقی 2 (2013ء) میں ایک گلوکارہ کا کردار ادا کیا۔ اس کردار سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ اس فلم لے لیے آپ نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ حاصل کیا۔ اگلے سال آپ وشال بھردواج کی فلم حیدر میں شاہد کپور کے ساتھ نظر آئیں۔ شردھا نے رومانوی فلم اک ولن (2014ء)، ڈانس ڈرامائی فلم اے بی سی ڈی 2 (2015ء) اور ہنگامہ خیز فلم باغی (2016ء) سے کافی مقبولیت حاصل کی۔ یہ فلمیں تجارتی طور پر کافی کامیاب ہوئیں۔[6][7] کچھ تجارتی طور پر ناکامیاب فلموں کے بعد آپ مزاحیہ ڈراونی فلم ستری (2018ء) میں نظر آئیں۔ یہ فلم ان کے فنی سفر کی تجارتی طور پر سب سے زیادہ کامیاب فلم تھی۔

فلموں میں اداکاری کے علاوہ، شردھا نے اپنی فلموں کے لیے گانے بھی گائے ہیں۔ آپ کئی برائنڈ اور پروڈکٹس کے لیے ترجمان (برائنڈ ایمبیسیڈر) بھی بنی۔ 2015ء میں انھوں نے اپنی ذاتی فیشن لائن کا آغاز کیا۔ آپ اسٹیج شوز، کنسرٹس (concerts) اور تقریب میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ شردھا کا شمار بھارت کی انتہائی خوبرو اور ممتاز شخصیات کی فہرست میں ہوتا ہے۔

دوسرے کام

ترمیم
 

فلموں میں کام کرنے کے علاوہ شردھا نے کئی نجی تنظیموں کو بھی اسپورٹ کیا ہے۔[8] اس کے علاوہ آپ نے کئی اسٹیج شوز بھی کیے ہیں اور اپنی فلموں کے لیے کئی گانے بھی گائے ہیں۔ انھوں نے لیکمے فیشن ویک میں کئی ڈیزائنرز کے لیے والک (walk) بھی کی ہے[9][10] اور کئی میگزین کے لیے کور ماڈل (cover model) بھی بنی ہیں۔[11][12][13] شردھا کئی لیکمے کاسمیٹکس، ویٹ، لپٹن سمیت کئی دوسرے پروڈکٹس کے لیے ترجمان (برانڈ ایمبیسیڈر) بھی رہی ہیں۔[14][15] بالی وڈ ہنگامہ نے آپ کو اشتہارات صنعت کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاروں میں سے ایک کہا ہے۔[16] بعد میں 2015ء میں، آپ نے اپنے اپنی ایمیزون کی مدد سے اپنی فیشن لائن متعارف کروادی۔[17][18]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Happy Birthday Shraddha Kapoor: Rare childhood pics of 'Aashiqui' girl"۔ The Indian Express۔ 3 March 2016۔ 14 November 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2016  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  2. ^ ا ب Shraddha Kapoor — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  3. If I had my way, I would have worked with Raj Kapoor all my life: Padmini Kolhapure Times of India 13 September 2013
  4. Priya Gupta (21 April 2013)۔ "I was most upset with the way people were talking about my dad: Shraddha"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 08 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2018 
  5. ""Govinda has spoilt my dad!" Says Varun Dhawan The young heartthrob revealed a secret about Govinda on the sets of DID Super Moms"۔ zeetv.com۔ 21 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2016 
  6. Don Groves (15 May 2016)۔ "Bollywood Box Office: Tiger Shroff And Shraddha Kapoor A Hot Item in 'Baaghi'"۔ Forbes۔ 3 May 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2016  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  7. "Kangana Ranaut, Deepika Padukone, Shraddha Kapoor, Other Top 5 Actresses of 2015 So Far"۔ ibtimes.co.in۔ 9 September 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2016  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  8. "Shraddha Kapoor performs at Uttarakhand telethon"۔ ndtv.com۔ 28 September 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2013  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  9. "Gauri Nainika showcases at Lakme Fashion Week 2011 Grand Finale"۔ bollywoodhungama.com۔ 3 December 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2013 
  10. "Shraddha Kapoor walks the ramp for Anmol Jewellers at IIJW 2011"۔ bollywoodhungama.com۔ 3 December 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2013 
  11. "GIRL WITH A DREAM"۔ vervemagazine.in۔ 8 August 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  12. "Behind Shraddha Kapoor's first Vogue cover"۔ vogue.in۔ 12 August 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  13. "Sizzling Shraddha Kapoor talks love and life"۔ vogue.in۔ 15 August 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2016  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  14. "Hair & Care's new campaign to feature college girls on billboards"۔ indiatimes.com۔ 2 October 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  15. "Shraddha Kapoor signed as the brand ambassador for Veet"۔ bollywoodhungama.com۔ 25 June 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015 
    "Shraddha Kapoor to endorse Lipton Tea?"۔ bollywoodhungama.com۔ 23 June 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015 
    "Shraddha Kapoor to be brand ambassador of Lakme"۔ bollywoodhungama.com۔ 2 April 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013 
    "It's great to experiment with hair colour: Shraddha Kapoor"۔ deccanherald.com۔ 30 September 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2013  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
    "Making Of 'Vaseline' Ad With Shraddha Kapoor"۔ bollywoodhungama.com۔ 3 August 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2013 
    "Shraddha Kapoor launches Titan Raga's new pearl collection"۔ International Business Times۔ 8 October 2013۔ 3 December 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2014  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  16. Satish Sundaresan (10 July 2013)۔ "Shraddha Kapoor to endorse Gitanjali?"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 4 November 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013 
  17. "Shraddha Kapoor launches maiden fashion line"۔ Daily News and Analysis۔ 26 March 2015۔ 26 March 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  18. "Exclusive: Shraddha Kapoor turns designer"۔ vogue.in۔ 7 November 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2015  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم