بایراکلی مسجد
(بجراکلی مسجد سے رجوع مکرر)
بجراکلی مسجد (بیراکلی مسجد بھی کہا جاتا ہے) سربیا کے دار الحکومت بلغراد میں واقع ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ 1575ء میں اُس وقت تعمیر کی گئی جب سربیا سلطنت عثمانیہ کے زیر نگیں تھا۔ 1717ء سے 1739ء تک سربیا پر آسٹریا کے قبضے کے دوران اس مسجد کو رومن کیتھولک گرجے میں تبدیل کر دیا گیا لیکن جب عثمانیوں نے شہر پر دوبارہ قبضہ کیا تو اس کی مسجد کی حیثیت بحال کر دی۔ 18 مارچ 2004ء کو مسجد میں آتشزدگی سے اس کو شدید نقصان پہنچا تاہم بعد ازاں اس کی مرمت کر دی گئی۔
بایراکلی مسجد Бајракли џамија Bajrakli džamija | |
---|---|
بلغراد کی بایراکلی مسجد | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | سرویا |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی طرز تعمیر |
سنہ تکمیل | تقریبا 1575 |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
متعلقہ مضامین
ترمیمنگار خانہ
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- بلغراد کی باضابطہ ویب گاہ پرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ beograd.org.yu (Error: unknown archive URL)
- بجراکلی مسجد+تصاویر
- "بلغراد کی مسجد میں آتشزدگی"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iwpr.net (Error: unknown archive URL)